12 اکتوبر، 2024، 9:37 AM

حزب اللہ کے صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملے

حزب اللہ کے صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملے

حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام پر جارحیت اور لبنانی سرزمین پر حملوں کے جواب میں مقاومت نے ہفتے کی صبح مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی مرکز سوما پر میزائل حملہ کیا ہے۔

اس سے پہلے تنظیم نے دوسرے بیان میں کہا تھا کہ سرحدی قصبے کفر گلعادی میں صہیونی فوجی مرکز ھونین پر حملہ کیا گیا ہے۔

News ID 1927349

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha